7.2 شدت کے آنے والے خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی ایران اور عراق میں آنے والے زلزلے نے اب تک 450 افراد کی جان لے لی اور سات ہزار افراد زخمی ہوئے

.جبکہ دوسری جانب عراق میں بھی 10 افراد جاں بحق ہوئے اور متعدد افراد زخمی ہیں

 اتوار کی درمیانی شب کو آنے والے زلزلے نے سب سے زیادہ تباہی سرحدی علاقوں میں پہنچائی جہاں درجنوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی

.ایرانی حکومت نے زلزلے سے متاثرہ افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے تہران منتقل کردیا ہے جبکہ رسکیو عمل ابھی بھی جاری ہے

.متاثر علاقوں میں سہولیات کم ہونے کے باعث لوگوں کو اپنی رات کھلے آسمان تلے گزارنی پڑی

 

جیسا کہ ہمیں معلوم ہے کہ ایران اور عراق زلزلے کی فالٹ لائن پر موجود ہیں

.اسی طرح یہ علاقہ ماضی میں بھی زلزلوں کی لپیٹ میں رہے

.سن 2003 میں ایران کے شہر بام میں 6.6 شدت کے آنے والے زلزلے نے 26 ہزار افراد کی جان لی

خوفناک زلزلے نے 450 افراد کی جان لے لی
5 (100%) 2 votes

Posted by PakWeather.com

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *