پاکستان میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے

موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد بلوچستان اور ملک کے شمالی علاقے برف کی سفید چادر سے ڈھک گئے. اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں کا موسم انتہائی خوشگوار رہا .لاہور سمیت سموگ سے متاثرہ علاقے بارش کے بعد خوشگوار موسم میں بدل گئے.

Pakistan Weather Update in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا. تاہم پنجاب کے شمالی علاقے، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان ہے

 

 

انتظار کی گھڑیاں ختم پاکستان میں موسم سرما کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
5 (100%) 1 vote

Posted by PakWeather.com

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *