اس ہفتے ایک ویسڑرن ڈسٹربنس کی وجہ سے ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی درجے کی بارش ہو گی۔

اچھی نمی کی وجہ سی یہ ویسٹرن ڈسٹربنس سندھ پر بادل بنائے گی جن سے چند ایک مقامات پر ہلکی بارش ہو جائے۔

کوہ سلیمان کے پہاڑوں پر اچھے بادل بننے گے جن سے وسطی اور جنوب مغربی پنجاب کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے

بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بادل بنیں گے جن سے گجرات, پھلیاں, سیالکوٹ, سرگودھا اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ۔

لاہور میں بھی بارش کی کچھ توقع ہے۔

خیبر پختون خواہ کے بیشتر علاقوں( پشاور,  کوہاٹ, بنوں اور گردنواح) میں گرج چمک کے ساتھ اچھی بارش ہوگی۔

ISLAMABAD/RAWALPINDI:

پیر اور منگل کی جڑواں شہروں میں باچھی بارش کے امکانات زیادہ ہیں جبکہ آنے والے پانچ دنوں میں وقفے وقفے سے بادل بنتے رہیں گے جو کچھ جگہوں پر بارش برسائیں گے۔

SNOWFALL UPDATE:

بلند و بالا پہاڑوں پر ہلکی برفباری باری ہو سکتی ہے۔

اگر آپ تازہ ترین موسم کی اطلاعات جاننا چاہتے ہیں تو ہمارا فیسبک پیج کو لائک اور فولو کریں۔

https://www.facebook.com/PakWeather/

اس ہفتے موسم کیسا رہیگا۔۔؟ ملک کے بالائی علاقوں میں بارشیں متوقع ۔۔؟
5 (100%) 4 votes
Mohammad Faizan

Posted by Mohammad Faizan

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *