یہ سیلابی منظر 30 اگست 2017 کی بارش کے بعد لیا گیا ہے

 

ڈرون کیمرے کی مدد سے بنائی گئی خصوصی ویڈیو

مون سون کی بارشوں میں آنے والے سیلاب کا منظر کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون کا ہے جہاں الصبح ہونے والی بارش کی وجہ سے ندی نالوں کا پانی باہر آ گیا. ندی نالوں میں کوڑاکرکٹ اور صفائی نہ ہونے کی وجہ سے علاقے کو سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا

کراچی کےسیلاب کی ڈرون کیمرے سے ویڈیو
5 (100%) 6 votes

Posted by PakWeather.com

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *