جیسے کے ہم نے کل پیشگوئی کی تھی, الحمد للہ  آج کرتھراور سلیمان کی پہاڑیوں پر کافی اچھے  بادل بنے, جنسے چند ایک مقامات پر ہلکے بارش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

آج رات اور کل دن کے اوقات میں بھی وسطی اور جنوبی پنجاب, سلیمان اور کرتھر کی پہاڑیوں پر بادل بنیں گے جن سے چند مقامات پر گرج چمک اور گرد و غبار والی ہوں کے ساتھ ہلکی بارش متوقع ہے۔

کیرتھر کی پہاڑیوں پر اور جنوبی پنجاب میں زوردار بادل بننے کاسلسلہ شروع؟؟؟
5 (100%) 3 votes
Mohammad Faizan

Posted by Mohammad Faizan

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *