تازہ ترین سیٹلائٹ تصویر کے مطابق ایک سپر سیل تھنڈرسٹورم سرگودھا کے پاس موجود ہے, جسکی وجہ سے سرگودھا, چنیوٹ اور آس پاس کے علاقوں میں تیز بارش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

سیٹلائٹ لوپ اور ہوا کا رخ اس بات کی دلیل ہے کے تھنڈرسٹورم نارتھ ایسٹ کی جانب جا رہا ہے۔ جسکی وجہ سے گوجرانوالہ , پھلیاں, نارووال اور وزیرآباد میں آئندہ 3 گھنٹوں کے دوران گرج/چمک کے ساتھ تیز بارش متوقع ہے۔

شمالی پنجاب پر سپر سیل تھنڈرسٹورم
5 (100%) 2 votes
Mohammad Faizan

Posted by Mohammad Faizan

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *