گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور خیبر پختون خواہ کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ اچھی بارش ہوئی لیکن ہمیشہ کی طرح پی ایم ڈی نے بارش کی غلط مقدار رپورٹ کی۔

کشمیر کی طرف بھی رات گئے اچھے بادل پہنچے تھے,جن سے وہاں لازمی کچھ بارش ہوئی ہوگی لیکن وہاں سے پی ایم ڈی نے کوئی رپورٹ نہیں دی۔

کل چکوال پر ایک بہت طاقتور تھنڈرسٹورم موجود تھا لیکن پی ایم ڈی نے وہاں سے بارش کی مقدار رپورٹ نہیں کی, اور جن جگہوں کی مقدار رپورٹ کے ہمیں اس میں بھی شک ہے, اس بات سے پی ایم ڈی کی نااہلی اور غفلت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

Pakistan Rain Report Last 24 Hours:
5 (100%) 2 votes
Mohammad Faizan

Posted by Mohammad Faizan

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *