VALID TILL: 24 – 27TH MARCH 2018:

مشرق سے آنے والےگرم ہوا کے ریڑ کی وجہ سے ملک کے جنوبی علاقے 25 مارچ سے شدید گرمی کی لہر کے لپیٹ میں ہونگے, مارچ جیسے مہینے لے لحاظ سے گرمی کی یہ لہر بہت زیادہ غیر معمولی ہے ۔

ملک کے بیشتر میدانی علاقے جن میں سندھ, جنوبی پنجاب کے میدانی علاقے شامل ہیں وہاں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے آپر جانے کے امکانات ہیں اور یہ بھی ممکن ہے کہ یہاں درجہ حرارت 42 یا 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے۔

بلوچستان کے کچھ جنوبی علاقے اور بلوچستان کی ساحلیپٹی پر درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

کراچی میں درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا اور شمال مغرب کی طرف سے ہوائیں چلتی رہیں گی۔

احتیاطی تدابیر:

▪زیادہ سے زیادہ پانی اور ٹھنڈے شربت پئیں ۔

▪ بغیر ضرورت کے گھر سے باہر نہیں نکلیں۔

▪ڈھیلے اور ہلکے کپڑے پہین اور گیلے رمال اپنے ساتھ دکھیں

▪آپ اس دوران گھر سے باہر ہیں اور اگر آپ کو چکر اور جسم ٹھنڈا پڑنے لگے تو جلدی سے چھاوں میں پناہ لیں اور سر پر پانی ڈالیں۔

پاکستان میں مارچ کے مہینے میں شدید گرمی پڑنے والی ہے۔۔۔؟
5 (100%) 3 votes
Mohammad Faizan

Posted by Mohammad Faizan

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *