آیندہ 24 گھنٹوں کے موسم کی پیشن گوئی

 

Related image

مطلقہ مغربی برکھا کے پیش نظر ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوققہ ہے

١. پنجاب: صوبے کے مختلف علاقے ابر آلود ره سکتے ہیں، البتہ شمال مغربی علاقہ جات جن میں خوشاب، سرگودھا، ساہیوال، تلاگنگ، جھنگ اور ملحقہ علاقے سر فہرست ہیں میں گرج چمک کے ساتھ چند ایک مقامات پر بارش کا امکان ہے

Image result for rainfall

٢- دارلخلافہ اسلام آباد، کشمیر و راولپنڈی: آج غروب آفتاب کے بعد طوفانی گرد آلود ہواؤں کے
ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کے مثبت امکانات ہیں

٣. بلوچستان: موسم گرم اور خشک رہنے کے ساتھ ساتھ آسمان جزوی ابر آلود رہ سکتا ہے، ساتھ ہی چند دنوں میں شمالی اور شمال مشرقی حصّے میں ہلکی بارش کے کچھ امکانات ہیں

٤. خیبر پختون خواہ: کییں علاقوں میں بارش کے امکانات موجود ہیں جن میں شہر پشاور، کوہاٹ، بنوں، مردان وغیرہ شامل ہیں

٥. سندھ: مجموعی طور پر موسم گرم اور خشک رہنے کے امکان ہیں لیکن چند ایک مقامات موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے

٦. کراچی: شہر قائد کا موسم جزوی ابر آلود، خشک اور گرم رہنے کا امکان
ہے، ساتھ ہی سمندری ہواؤں سے موسم خوش گوار ہو سکتا ہے

Related image

تصنیف شدہ: محمد فیضان خان

اگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟؟
4.7 (94.29%) 14 votes
Haider Saqib

Posted by Haider Saqib

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *