جان لیوا اور بھیانک اسکی حادثه نیچے ویڈیو میں دیکھیے

 جنوری 1991 کو گرنٹ ریونڈڈالر لانبر ہارور ریس کے لئے تربیت کے حاصل کر رہے تھے، جیسے ہی ریونڈڈالر نےجمپ لگائی، چند ہی لمحوں کے بعد انہوں نے کنٹرول کھو دیا اور حفاظتی نیٹ سے ٹکرا گئے. جہاں ان کی اسکی پھنس گئی اور حادثہ کا شکار بن گئی. اگلے دن وہ اِس دنیا سے رخصت ہو گئے. ریونڈڈالر ایک آسٹرین سکی ریسر تھے.

جان لیوا اور بھیانک اسکی حادثه
5 (100%) 3 votes

Posted by PakWeather.com

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *