مقربین، پیش خدمت ہے وہ لرزہ خیز خبر جس کا تھا آپ کو شدّت سے ذوق دیدار

جی ہاں ناظرین کرام حاضر ہے اب تک کی پاکستان کی سب سے بڑی اعلی، ممتاز، دلچسپ اور جدید ایپ جو کہ موسمیاتی علم کا ایک جامع کارآمد سر چشمہ ہے معزز حضرات آپ اس با اعتماد ایپ سے بروقت حالات سے آگاہ ہونے کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلیوں، حالیہ اور آیندہ ایام کی پیشنگوئیوں، وطن عزیز کے مختلف موسمیاتی نقوش، درست درجہ حرارت کی بریفنگ، لایؤ سیٹلائٹ اسٹیشنز ، دلچسپ ویڈیوز سمیت ہزاروں ہر دل عزیز خصوصیات سے مستفید ہو سکیں گے

ہم آپ کو نہ صرف ان خصوصیات سے روشناس کروا رہے ہیں بلکہ آپکو ایک ایسا استعارہ بھی مہیا کر رہے ہیں جہاں آپ اپنی خیالات، سوالات اوراپنے علاقوں کی خبر یا تصویر بھی ہم سے براہ راست شیئر کر سکتے ہیں جو کے ہمارے اور عوام لیے باعث شرف ہے

ایپ بہ مورخہ 19 اپریل سن 2018 و 3 شعبان معظم 1439 ہجری بروز جمعرات شایع کردی جائے گی، آپ سے التماس ہے کہ اسے فل فور ڈونلوڈ کریں اور ہمیں آپکی خدمات کا شرف بخشنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سب سے بہترین اور جدید ایپ سے مستفید ہوں

لرزہ خیز خبر جس کا تھا آپ کو شدّت سے ذوق دیدار
5 (100%) 8 votes
Haider Saqib

Posted by Haider Saqib

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *