امریکہ کے ایک علقہ ارکانساس میں ہوا کے بگولے نے ایک گاڑی جس میں میاں اور بیوی بیٹھے تھے, اس سمیت ہوا میں اچھال کر زمین پر دے پھینکا,

متاثرین کا کہنا تھا کے انہوں نے حفاظتی بیلٹ یعنی سیٹ بیلٹ باندھی ہوئی تھی جسکی وجہ سے انکی جان بچھ گئ۔

ہوا کے بگولے نے گاڑی کو زمین پر رگڑ دیا۔۔!! متاثرین کی ایک اہم چال نے جان بچادی۔۔
5 (100%) 3 votes
Mohammad Faizan

Posted by Mohammad Faizan

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *