کراچی میں ایک اور شدید ہیٹ ویو کی آمد

ساؤتھ انڈیا کے ساحل پر اپری سطح پر قوسی شکل میں ہوا کا کم دباؤ بننے کے سبب منگل سے لے کر جمعرات تک درجہ حرارت کے ساتھ ساتھ ہوا میں نمی کی زیادتی سے شدید گرمی کا خدشہ ہے جس سے ساحلی علاقوں سمیت کراچی میں ہیٹ انڈکس بھی قدرے عروج پر ہوگا

اس دوران ہیٹ سٹروک سے بچاؤ کے لیے دیگر احتیاطی تدابیر لینے کی ترغیب کی جاتی ہے

ہیٹ ویو کا دورانیہ: منگل تا جمعرات

اس کے بعد موسم جون کی مناسبت سے معمول پر آ جائے گا جبکہ سمندری ہوائیں سمندری بادلوں کے ہمراہ قلع قمع کرینگی اور موسم خوش گوار رہے گا

کراچی میں ایک اور شدید ہیٹ ویو کی آمد
4.6 (92.5%) 8 votes
Haider Saqib

Posted by Haider Saqib

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *