کئی دنوں کی قیامت خیز گرمی کے بعد کراچی میں موسم نے کروٹ لے ہی لی

گزشتہ دنوں سمندری ہواؤں کے بند ہونے کے سبب شمالی خشک ہواؤں نے شہر پر ڈیرہ ڈال رکھا تھا جس سے دن کے اوقات میں موسم انتہائی گرم ہو جاتا تھا اور پارہ 42 کو بھی کراس کر رہا تھا مگر کل شام سے سمندری ہواؤں کی گھر واپسی سے موسم اپنے معمول پر آ گیا ہے اور مزید تین دن معمول کے مطابق ہوا دار اور خوش گوار رہے گا البتہ پیر سے دوبارہ ہیٹ ویو کے واضح خدشات ہیں

کراچی میں موسم معمول پر آ ہی گیا
5 (100%) 3 votes
Haider Saqib

Posted by Haider Saqib

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *