لاہور میں آنے والی آندھی پی آئی اے کے جہازوں کے لیے تباہ کن ثابت ہوئی

جیسا کہ تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ شدید آندھی کے وقت جہاز کی سیڑھی بےقابو ہو کر دو جہاز سے ٹکرا گئی جس سے دونوں جہازوں کی اوپری سطح متاثر ہوئی. سیفٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے پی آئی اے کے انجینئرذ نے دونوں جہاز گراؤنڈ کر دیا ہے

Credits: pkaviation.com

Credits: pkaviation.com

.پی آئی اے انتظامیہ نے عوام سے معذرت کی ہے اور ساتھ ہی ساتھ متبادل جہازوں کا انتظام کیا جا رہا ہے

 

شدید آندھی کی وجہ سے لاہور ائیرپورٹ پر دو پی آی اے جہازوں کو نقصان
4.3 (85%) 4 votes

Posted by PakWeather.com

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *