Type Here to Get Search Results !

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور30 اگست کو ہوگا


پاکستان کے مختلف حصوں میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، جس کے ساتھ ہی نئے اسلامی سال 1442 کا آغاز بھی ہوگیا۔

محرم الحرام 1442  ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، لہذا یکم محرم کل بروز جمعہ مبارک بمورخہ 21 اگست 2020 کو ہوگی جبکہ روز عاشور 30 اگست 2020 بروز اتوار کو ہوگا۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.