مون سون کے چھٹے اسپیل سے ابتک کہاں کتنی بارش ریکارڈ کی گئی محکمہ موسمیات نے اعدادوشمار جاری کر دئیے
شہر میں سب سےزیادہ بارش سرجانی میں 170ملی میٹر ریکارڈ ہوئی
نارتھ کراچی میں 88 ملی میٹر،ناظم اباد اور نارتھ ناظم اباد میں85.6 ملی میٹر,گلشم۔حدید میں 77ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
مسرور بیس میں44.5ملی میٹر ,سعادی ٹاون میں 28.5ملی
میٹر،لانڈھی میں 20.5ملی میٹر،جناح ٹرمینل میں 18.2ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی
پی اے ایف فیصل میں 14ملی میٹر،پہلوان گوٹھ6.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
Heavy rainfall continue in Karachi since afternoon, we are expecting more thunderstorm and rain during next 3 days.
Latest Rainfall reading in Karachi till 5Pm (21-Aug-2020)
Surjani=170 mm
N.Karachi 88mm
N.Karachi = 120mm (Pvt)
MOS 6.7 mm
PAF Faisal 14.0mm
PAF Masroor 44.5mm
Jinah terminal 18.2mm
Landhi= 20.5mm
Gulshan e hadeed= 77.0
N.Nazmabd= 85.6mm
Saadi Town= 28.5 mm