Type Here to Get Search Results !

کراچی میں طوفانی بارش نے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دیے


 

طاقتور مون سون سسٹم ساگر نے سندھ میں کمزور ہو جانے کے باوجود شہر کراچی میں آج بھی شدید بارشیں برسائیں۔ آج شہر کراچی میں سب سے زیادہ بارش فیصل بیس پر 223.5 ملی میٹر، سرجانی ٹاؤن میں 193.1 ملی میٹر، کیماڑی میں 167 ملی میٹر اور نارتھ کراچی میں 166 ملی میٹر ریکارڈ۔

سندھ حکومت نے کل صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ شہر قائد میں ایمرجنسی نافذ۔ کراچی میں طوفانی بارش نے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دیے


  • Kemari 250mm (PVT) 
  •  Baldia Town 227 (PVT) 
  • Faisal Base 223mm (PMD)
  • Korangi 223mm (PVT)
  • North Nazimabad 201mm (PVT)
  • Surjani Town 193mm (PMD)
  • Malir (Khokrapar) 172mm (PVT)
  • North Karachi 167mm (PMD)
  • Masroor 148mm (PMD)
  • Malir (Jinnah Square) 140mm (PVT)
  • Saddar 136mm (PMD)
  • Landhi 121mm (PMD)
  • Scheme-33: 113mm (PVT) 
  • Karachi Airport 110mm (PMD) 
  • Gulshan e Hadeed 49mm (PMD)

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.