Type Here to Get Search Results !

کراچی میں نومبر میں سردی کا 25 سالہ تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت 9-10 ڈگری جا گرا!

 


کراچی میں آج نومبر کے مہینے میں سردی کا 25 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ شہر قائد میں آج کم سے کم درجہِ حرارت صبح کے اوقات میں 9-10 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا گرا اس سے پہلے اتنا یا اس سے کم درجہِ حرارت آخری بار سن 1995 میں 8.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

پاک ویدر کی جناب سے کی جانے والی پیشگوئی کے مطابق رواں موسم سرما کراچی سمیت ملک بھر میں شدید اور ریکارڈ توڑ ہوں گے۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.