Type Here to Get Search Results !

جنوری کے دوسرے ہفتے میں سندھ سے کشمیر تک طاقتور سسٹم اور موسلادھار بارشوں/برف باری کا امکان۔

 


جیسا کہ ہم نے پہلے پیشگوئی کی تھی! جنوری کے دوسرے ہفتے کے دوران سندھ سے کشمیر تک پاکستان بھر میں طاقتور مغربی 


سسٹم سے موسلادھار بارشوں اور برف باری کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے اور اب ایسے سسٹم آنے کے امکانات "درمیانے/موڈریٹ" ہیں۔ 


فلہال موسمی ماڈلز کا بتانا ہے کہ یہ سسٹم 6-8 جنوری کے دوران ملک کو متاثر کرے گا اور اس سسٹم کو ٹراپکس سے آنے والی نم ہواؤں کی سپورٹ حاصل ہوگی۔ 


اس سسٹم کے بعد ایک اور طاقتور سردی کی لہر ملک کو متاثر کرسکتی ہے! پاک ویدر آپ کو تمام اپڈیٹس سے آگاہ رکھے گا۔ 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.