Type Here to Get Search Results !

علی سدپارہ اور اُنکے ساتھی تاحال لاپتہ، 100 گھنٹے سے زائد گزر گئے

 پاکستان کا ہیرو لوٹ کے نہ آسکا، آپریشن روک دیا گیا

علی سدپارہ اور اُنکے ساتھی تاحال لاپتہ، 100 گھنٹے سے زائد گزر گئے، موسم انتہائی خراب، حد نگاہ نہ ہونے کے برابر، تیز ہوا اور 50- ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت آپریشن میں تاخیر کا باعث بن رہا۔


پاک آرمی کی جانب سے موسم صحیح ہونے تک آپریشن روک دیا گیا۔ موسم صحیح ہوتے ہی جدید کیمروں سے لیس پاک فضائیہ کا طیارہ آپریشن کا حصہ ہوگا۔

یا اللہ ہم تجھ سے معجزے کی اُمید رکھتے ہیں، ہماری دعائیں قبول کر اور علی سدپارہ اور ٹیم کو لوٹا دے۔ ( آمین)

اویس حیدر
پاک ویدر

Ali Sadpara is Missing on K2 Updates in Urdu

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.