Type Here to Get Search Results !

حجراسود جنت کے خوبصورت پتھر کی جدید فوٹوگرافی

 


جدید ترین تکنیک اور فوٹوگرافی کی مدد سےخانہ کعبہ کے نچلے حصے پر موجود حجراسود کی ایسی تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر لائی گئی ہیں، حجراسود جنت کا مقدس پتھر ہے۔


آپ نے یقین اس پتھر کو اتنے خوب صورت رنگ کے ساتھ نہیں دیکھا ہوگا، اچھی لگے تو ضرور شیئر کیجیئے
تصاویر بشکریہ: رئاسة شؤون الحرمين
Posted by PakWeather.com

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.