Type Here to Get Search Results !

شہر قائد کراچی میں مونسون کی پہلی بارش، انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے

 کراچی : مون سون کی پہلی بارش میں انتظامیہ کے دعووں کی کلی کھول گی 

 شہر کے مختلف سٹرکیں چند گھنٹوں کی بارش میں  ہی تلاب کا منظر پیش کرنے لگی

وفاقی اور صوبائی حکومت نالوں کی مکمل صفائی کے دعوے کرتے رہے،پہلی بارش میں نالے ابل پڑئے

نارتھ ناظم آباد ،فیڈرل بی ایریا ، نارتھ کراچی اور شادمان ٹاون کے علاقے ایک بار پھر ڈوب گے

شادمان ٹاون کے علاقے میں نالوں کی صفائی نی ہونے کے باعث بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا 

گجر نالے اورنگی نالے محمودآباد نالے میں بھی صورتحال ابتر۔

آیندہ آنے والے دنوں میں کراچی سمیت صوبے بھر میں موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے۔

ویڈیو: تنویر منیر

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.