Type Here to Get Search Results !

کراچی میں موسلا دھار بارش کا امکان، نشیبی علاقے زیر آب آنے کہ خطرہ

  

کراچی میں تیز بارش کا امکان، الرٹ جاری۔۔

احتیاطی تدابیر اختیار کرلیں۔۔ آج بعد دوپہر یا شام کو کراچی میں موسلا دھار بارش کا امکان۔۔ تقریباً 40-70 ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے۔ اس دوران شدید گرج چمک کا بھی امکان۔ جیسا کہ ہمیں معلوم ہے کے کراچی شہر بہت وسیع ہے اس لئے بارش کی مقدار کہیں کم کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔


 بارش کے دوران بجلی کے کھمبوں، کھڑے پانی اور مین ہول سے دور رہیں۔ بجلی کے کھمبے ہم سب کے لئے خطرناک اور جان لیوا ثابت ہوسکتے ہیں۔۔

 اپنے عید کے جانوروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیں۔۔ اُنکو براہ راست بجلی کے کھمبوں سے نہ باندھیں۔ 


زیادہ سے زیادہ شیئر کریں!

اویس حیدر، موسمی تجزیہ کار

پاک ویدر

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.