Type Here to Get Search Results !

لاہور میں آج موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار

لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، نشیبی علاقے زیر آب

موسلادھار بارش کو ترستے زندہ دلانے لاہور کو آج بروز منگل عید سے ایک روز قبل جل تھل ایک ہونے والی بارش نصیب ہوئی.
شہر میں ابھی بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے. جبکہ آج شام / رات اور کل کے دوران مزید بارش کے امکانات ہیں. اس دوران مزید موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنےکا خدشہ ہے.

🔴  شہر اور اطراف کے مختلف علاقوں میں اب تک ریکارڈ کی جانے والی حقیقی بارش کی مقدار کچھ یوں ہے:

◾ بحریہ آرچرڈ = 120 ملی میٹر
◾ ڈیفینس فیز - 12 = 110 ملی میٹر
◾ رائیونڈ روڈ = 110 ملی میٹر
◾ انارکلی = 103 ملی میٹر 
◾ شاہدرہ = 99 ملی میٹر
◾ ٹاؤن شپ = 97 ملی میٹر 
◾ نیسپاک سوسائٹی = 89 ملی میٹر
◾ جوہر ٹاؤن =  86.3 ملی میٹر
◾ لکشمی چوک = 86 ملی میٹر
◾ گلشن راوی= 68 ملی میٹر
◾ پنجاب یونیورسٹی = 60 ملی میٹر
◾ شادباغ = 60 ملی میٹر
◾ اقبال ٹاؤن = 58 ملی میٹر
◾ لاہور LUMS یونیورسٹی = 57.4 ملی میٹر
◾ مصری شاہ = 57 ملی میٹر
◾ مال روڈ = 56 ملی میٹر
◾ مغل پورہ = 53 ملی میٹر
◾ اپر مال = 53 ملی میٹر
◾ گلبرگ = 47 ملی میٹر
◾ ائیرپورٹ = 44 ملی میٹر
◾ جیل روڈ = 41 ملی میٹر

تصاویر بشکریہ : سوشل میڈیا
اعدادوشمار بشکریہ : PMD / WASA / ممبرز

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.