Type Here to Get Search Results !

سندھ میں مون سون کا دوسرا اسپیل۔۔ کراچی میں امکانات کم


سندھ میں آنے والے مون سون کے دوسرے اسپیل سے سندھ کے جنوب مشرقی۔۔ مشرقی۔۔ اور کچھ وسطی حصوں میں درمیانے درجے اور کہیں کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے۔
 سندھ میں آنے والے مون سون کے دوسرے سسٹم سے تیز بارشوں کے امکانات کراچی شہر میں کافی زیادہ تو نہیں ہیں البتہ ہفتہ اور اتوار کے دوران شہر کے قریب نوری آباد بحریہ ٹاؤن گڈاپ اور کیرتھر پر سسٹم کے زیر اثر گرج چمک کے بادل بن 
سکتے ہیں


شہر میں اس کے واضع طور پر اثرات تب آسکتے ہیں جب یہ گرج چمک کے بادل شمال پر سٹرانگ ہوں. البتہ کل سے اتوار کے دوران شہر میں ہلکی سے درمیانی بارش کے ٪45 فیصد امکانات موجود ہیں. کل شہر میں سمندری ہوا کی رفتار کم ہوسکتے ہے.

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.