Type Here to Get Search Results !

کراچی کے ساحل پر مال بردار جہاز آنپہچا



 کراچی کے ساحل پر مال بردار جہاز آکر پھنس گیا

شپنگ لائن کا سپلائی کا بحری جہاز سی ویو ہے ساحل پر پھنس گیا۔ جہاز ہینگ ٹونگ ساحل سے کچھ کلو میٹر سے کم دوری پر ہے۔ شپنگ لائن لائن سپلائی کا جہاز سامان فراہم کر نے ہے بعد واپس جارہا تھا۔ 



جہاز کا انجن کمزور ہونے پر اونچی لہروں کو برداشت نہیں کرسکا، سپلائی کے بحری جہاز کو سمندری کی لہروں نے ساحل کی طرف دھکیل دیا، جہاز کو ریسکیو کرنے کے لیے کے پی ٹی اور نیوی کے جہاز روانہ کردیئے گئے ، کے پی ٹی حکام

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.