Type Here to Get Search Results !

کراچی شہر میں کل سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

شہر میں کل سے تمام مارکیٹیں اور کاروبار بندرہیگا

تمام مارکیٹیں، بازار، تعلیمی ادارے بند، تقریبات پر  پابندی عائد، کورونا سرٹیفکیٹ ساتھ رکھنا ہوگا۔ کراچی میں نئی پابندیوں کےساتھ 8 اگست تک لاک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

حکومت سندھ نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی میں مزید پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دی ہے جو 8 اگست تک برقرار رہیں گی،لاک ڈاؤن کل سے نافذ العمل ہوگا۔ کراچی میں مزید بندشیں عائد کرنے کی منظوری دی گئی۔ 

آپ سب سے گزارش ہے کہ گھر پر رہیں اور اپنے آپ کو ویکسین ضرور لگوائیں۔

اویس حیدر، موسمی تجزیہ کار
پاک ویدر

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.