Type Here to Get Search Results !

پاکستان میں آج محرم الحرام ہجری سال 1443ھ کا چاند نظر آنے کا قوی امکان


محرم کا چاند آج نظر آنے کا امکان 

پاک ویدر کے تجزیے  پاکستان میں نئے اسلامی  ہجری سال 1443ھ کا پہلا چاند یعنی ماہ  محرم الحرام کا چاند آج  پیر 9 اگست کی شام نظر آنے کے واضے امکانات موجود ہیں. امکان یہی ہے کہ  یکم محرم  منگل یعنی  10 اگست کو ہوگی جبکے 9 اور 10 محرم الحرام بالترتیب بدھ 18اور یوم عاشورا امام حسین عليه السلام جمعرات 19 اگست 2021  کو متوقع ہے

محرم الحرام کا چاند نظر آنے کی خبریں اور شہادت  مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد اور وزیر برائے  مذہبی امور کے ڈائریکٹر جنرل (آر اینڈ آر) سید مشاہد حسین خالد ودیگر زمیدار اشخاص  کو دی جائے گی۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.