Type Here to Get Search Results !

لاہور میں دوسرے دن بھی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش

آج دوسرے روز بھی شہر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی. اس دوران شہر کے کچھ شمال اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی. جس سے وقتی طور پر سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا. بارش کے بعد شدید حبس ہوگیا اور مغرب ہوتے ہی کینٹ / فیز 4 اور اطراف میں چند ایک مقامات پر تیز بارش ہوئی

🔴 شہر میں آج ریکارڈ کی جانے والی حقیقی بارش کی مقدار کچھ یوں ہے:
◾ لکشمی چوک = 20 ملی میٹر
◾ جیل روڈ = 15.1 ملی میٹر
◾ مال روڈ = 12.7 ملی میٹر
◾ مصری شاہ = 11.2 ملی میٹر
◾ کینٹ = 9.09 ملی میٹر
◾ انارکلی = 9 ملی میٹر
◾ گلبرگ = 7 ملی میٹر
◾ شاہدرہ = 4 ملی میٹر
◾ مغل پورہ = 4 ملی میٹر
◾ فیروز والا = 3 ملی میٹر
◾ لاہور LUMS یونیورسٹی = 3 ملی میٹر
◾ اپر مال = 2.5 ملی میٹر
◾ شادباغ = 1 ملی میٹر
◾ تاج پورہ = قلیل مقدار
◾ سمن آباد = قلیل مقدار
◾ پنجاب یونیورسٹی = قلیل مقدار
◾ اقبال ٹاؤن = قلیل مقدار
◾ ائیرپورٹ = قلیل مقدار
تصاویر بشکریہ : سوشل میڈیا
اعدادوشمار بشکریہ : PMD / WASA / PW

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.