Type Here to Get Search Results !

کراچی سمیت پاکستان کے دیگر علاقوں میں ہوا کا معیار انتہائی خراب۔۔لوگ بیمار ہونے لگے


‏🔴 کراچی سے لاہور تک ہوا کا معیار خراب، لوگ بیمار ہونے لگے
 کراچی سے لے کر لاہور اور پاکستان کے دیگر شہروں  میں ہوا کا معیار انتہائی خراب، ساہیوال سرفہرست آگیا۔۔ ساہیوال میں ہوا کا معیار 174 یو ایس اے کیو آئیے لیول پر آگیا۔ لوگوں کو گلے میں خراش، نزلہ، زکام اور آنکھوں میں الرجی کی شکایات موصول ہورہی ہیں۔



ہوا کا معیار مون سون کے بعد اور سردیاں آنے تک مزید خراب ہو جاتا ہے۔۔ گزشتہ کئی سالوں سے لاہور اور کراچی کئی بار دنیا میں سرفہرست آچکے ہیں۔

 آیندہ آنے والے دنوں میں ہوا کی سمت شمال اور شمال مغرب کی جانب سے ہونے کی وجہ سے ہوا کا معیار مزید خراب ہوسکتا ہے۔

احتیاطی تدابیر: پانی کا استعمال زیادہ کریں اور ماسک پہنے۔

اویس حیدر، موسمی تجزیہ کار

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.