Type Here to Get Search Results !

سندھ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، کراچی میں بھی محسوس کیا گیا


 سندھ کے جنوب مشرقی حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔  ضلع بدین، سندھ، پاکستان کے قریب   4.8 شدت کے زلزلے کی اطلاع ملی۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (GFZ) کے مطابق، زلزلہ جمعرات، 4 نومبر 2021 کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 45 منٹ پر 10 کلومیٹر زمین کی گہرائی میں آیا۔ سطح کے قریب ہونے کی وجہ سے کم شدت زلزلے کے جھٹکے زیادہ شدت سے محسوس کیے جاتے ہیں۔ لوگوں میں خوف و ہراس تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔


مزید تفصیلات کے لیے ہماری ایپ کو پلے اسٹور سے
ڈاؤن لوڈ کریں۔

اویس حیدر، موسمی تجزیہ کار
پاک ویدر
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.