Type Here to Get Search Results !

ماحول کتنا اثر انداز ہوتا ہے؟

ماحول: آج بات ھوگی ماحول کی ماحول سے مراد یہ ھے کہ ھر جاندار چیز پر اثر ھونے والی چیز کو ماحول کہا جاتا ھے یہ ماحول بھی خدا تعالیٰ کی طرف سے عنایت کی گئی نعمتوں میں سے ایک نعمت ھے جس کا استعمال انسان کے اپنے ھاتھ میں بھی ھے۔ھمارے پیارے پاکستان میں اگر دیکھا جائے تو دیہی آبادی کا ماحول شہری آبادی کی نسبت زیادہ بھتر ھے جس کی بنیادی وجہ آبادی کی زیادتی اور دیگر سھولیات زندگی کا کم ھونا بھی ھے کیوںکہ اچھے ماحول کی آبیاری کے لئیے ھمارے پاس درختوں کا ھونا بھی بھت ضروری ھے۔اور ماحولیاتی آلودگی اور فضاء بھتر رکھنے کے ساتھ ساتھ ملک کی متوازن معیشت کےلئے بھی ضروری ہے کہ اس کے 70 فیصد رقبے پر جنگلات ہوں۔ جنگلات قدرتی وسائل کا بہت بڑا ذریعہ ہیں۔ ... جنگلات ملک کے اہم وسائل میں سے ایک ہیں اور یہ اس ملک کی عمارتی لکڑی اور جڑی بوٹیوں کی ضروریات پوری کرتے ہیں۔ جنگلات زمین کی زرخیزی قائم رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔شہری آبادی کی طرف ماحول خراب ھونے کی سب سے بنیادی وجہ درختوں کا اور جنگلوں کا کم ھونا بھی ھے اور پھر ٹریفک کا بے ھنگم دھواں جو کہ ماحول میں ایک بدترین قسم کی آلودگی پھیلانے میں اپنا کردار بخوبی نبھا رھا ھے۔ھمیں بھی چاھیئے کہ کہ ماحول کو بھتر سے بھتر بنانے کے لئیے اپنی پوری کی پوری کوششیں بروئے کار لائیں اور ماحول کو بھتر رکھنے رکھنے کے لئیے اپنے اردگرد صفائی ستھرائی کا بھترین انتظام کریں تا کہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے رونما ھونے بیماریوں کا ھم بروقت ایک بھترین علاج کر سکیں۔مجھے امید ھے آپ سب پڑھنے والے دوست احباب آج کے اس آرٹیکل سے ماحول کو بھتر کرنے کے لئیے اپنا اپنا حصہ ملانے کے لئیے آج سے ایک نئے عزم کا ارادہ کریں گے- محمد اسد

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.