Type Here to Get Search Results !

ایران کے بعد پاکستانی ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارش، سیلابی صورتحال



 تازہ ترین: بلوچستان کے ساحلی علاقوں خصوصاً پسنی میں شدید بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال، گھروں کی چھت اور دیواریں زمین بوس ہوگئیں۔ اب تک گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 115 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.