Type Here to Get Search Results !

کورونا وائرس کی لہر پاکستان میں بے قابو۔۔اب تک کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آگئے


 پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے اب تک کے سب سے زیادہ 7678 کیسز سامنے آگئے۔۔کراچی سرفہرست۔۔ 23 افراد موت کا شکار ہوگئے۔۔ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ماسک لازمی پہنیں اور سماجی فاصلے کو برقرار رکھیں۔ اگر لوک ڈاؤن سے بچنا ہے تو سب سے پہلے کورونا کو پھیلنے سے بچانا ہے۔
 اگر آپ نے ابھی تک کورونا سے بچاؤ کے ویکسین نہیں لگوائی تو آج ہی جا کے اپنے قریبی مرکز سے ویکسین لگوائیں۔۔ اگر آپ اپنے علاقے کے ویکسینیشن سینٹر  کی تفصیل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو پاک ویدر کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔۔ ہمارا نمبر: 
Whatsapp now: 0318-2725175

اویس حیدر، موسمی تجزیہ کار
پاک ویدر

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.