Type Here to Get Search Results !

کہاں کتنی بارش ہوئی؟ پاک ویدر نیٹورک کی ریڈنگ جاری


کراچی میں گزشتہ رات درمیانی سے تیز بارش ہوٸی مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش دیکھنے کو بھی ملی۔20 سے 35 ملی میٹر مجموعی طور پر ریکارڈ کی گٸی۔موجودہ سلسلہ کراچی سے تقریباً گزر چکا ہے۔


بارشوں کا نیا سلسلہ کل شام یا رات سے کراچی کو متاثر کریگا جس کے سبب شہر قاٸد میں ایک بار پھر درمیانی سے تیز بارش ہوسکتی ہے اس دفعہ سردی زیادہ ہوسکتی ہے

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش بلدیہ ٹاؤن میں 41 ملی میٹر  بارش ریکارڈ۔
 فیڈرل بی ایریا میں 39 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی 
سرجانی ٹاون : 36.9 ملی میٹر
سکیم-٣٣(چیپل سن سٹی) 33 ملی میٹر
گلشن حدید : 32 ملی میٹر
قائدآباد : 28 ملی میٹر
لانڈھی : 28 ملی میٹر
  گلشن اقبال: 28 ملی میٹر
سعدی ٹاون : 23.3 ملی میٹر
نظم آباد: 27 ملی میٹر
جناح ایونیو : 22 ملی میٹر
موسمیات : 22.5 ملی میٹر
نارتھ کراچی : 22 ملی میٹر
کورنگی : 19.8 ملی میٹر
کیماڑی : 17 ملی میٹر
اورنگی ٹاون : 14.8 ملی میٹر


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.