تازہ ترین: کراچی کا سب سے زیادہ کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کا نیا ریکارڈ۔۔ گزشتہ شب کراچی کا درجہ حرارت 28.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔۔اپریل کے مہینے میں اس سے پہلے 28 ڈگری سینٹی کا ریکارڈ گریڈ تھا۔
#PakWeather #Karachi #climate #ClimateActionNow #Pakistan