Type Here to Get Search Results !

اگلے 5 روز کے دوران شہر کراچی میں بوندا باندی کے امکانات


 

کراچی کا ہوا موسم خوشگوار یوں آئے گہرے سمندری بادل مونسون کا ترانہ گنگناتے ہوئے مذیدار! شہر کراچی میں مونسون کی اینٹری کے لئے سٹیج سج چکا ہے، بس کچھ اور روز کا ہے انتظار۔ اگلے 5 روز کے دوران شہر کراچی میں رات اور صبح سویرے کے اوقات میں بوندا باندی کے امکانات ہیں اسکے علاوہ شہر کا موسم زیادہ تر اوقات میں ابرآلود رہے گا۔

پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر والے تیار ہوجائیں۔ زبردست پری مونسون بارشیں جون کے تیسرے ہفتے میں آرہی ہیں۔


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.