Type Here to Get Search Results !

بحیرہ عرب میں سرکولیشن بننے کی سبب کچھ پری مونسون بارشیں



بحیرہ عرب میں سرکولیشن بننے کی سبب کچھ پری مونسون بارشیں انتہائی جنوبی اور جنوب مشرقی سندھ بلخصوص نگر پارکر تک 13-15 جون کے دوران پہنچ سکتی ہیں۔ اگلے 5 روز کے دوران شہر کراچی میں گہرے سمندری بادل ڈیرے ڈالے رہیں گے، اسکے علاوہ رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی ہوسکتی ہے۔ ہفتے سے پیر کے دوران مغربی سسٹم کے زیر اثر کیرتھر کے پہاڑوں، جنوبی بلوچستان میں زبردست تھنڈرسٹورم بننے کی امید ہے جو انتہائی شمال مغربی سندھ سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا باعث بن سکتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.