Type Here to Get Search Results !

پری مون سون اور مغربی ہواؤں کے سبب ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان


طوفانی بارش کے 2 سلسلے ! ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ! تفصیلات ! جامع تفصیل

لمبے انتظار کے بعد اج شام/رات سے طوفانی بارش و خطرناک موسمی حالات سے بھرپور بہت اچھا بارش کا سلسلہ پاکستان کو متاثر کرنے جا رہا ہے- اس سپیل سے تمام پنجاب خیبر پختون خواہ کشمیر اسلام اباد شمالی اور مغربی سندھ مشرقی بلوچستان میں بارش متوقع ہے-جبکہ تیسرا سپیل مون سون کا ہو گا-


✓✓✓بارش کے سپیل کی تاریخ

سپیل 1 -   17 تا 19 جون
سپیل 2-    20-23 جون
سپیل 3- جون کا اخری ہفتہ (مون سون)

✓✓بارش کے متوقع متاثرہ علاقے
تمام شمالی پنجاب
تمام جنوبی پنجاب
تمام خیبر پختوں خواہ
تمام مشرقی بلوچستان
تمام شمالی و مغربی سندھ
تمام کشمیر اسلام اباد
جنوبی سندھ (سمندری بادل ہلکی بارش)

✓✓✓بارش کی متوقع مقدار
جنوبی پنجاب  40-60
وسطی پنجاب 30-70
شمالی پنجاب  40-80
کشمیر 100-150
اسلام آباد  50-90
مشرقی بلوچستان  25-50
شمالی مغربی سندھ  7-25
جنوبی کے پی کے  15-40
شمالی کے پی کے 40-70 ملی میٹر

✓✓✓موسم میں متوقع حالات
شدید ترین اندھی رفتار 100 کلو میٹر فی گھنٹہ
تیز گرد الود ہوائیں اسر جھکڑ
اربن فلڈنگ شہروں میں
بجلی گرنے کگ واقعات
شدید گرج چمک ہمراہ
ژالہ باری اور طوفانی بارش
لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

#کراچی سمیت جنوبی ساحلی علاقوں میں مون سون کی بارش جون کے اخری ہفتہ میں جبکہ سمندری بادلوں سے انشاءاللہ اچھی ہلکی بارش کا روش امکان-


✓#پنجاب
✓شمالی پنجاب
پنجاب کے تمام شمالی اضلاع میں 2 سے 3 اچھی بارشیں متوقع - بارش کی مقدار 50 سے 80 ملی میٹر تک رہے گی-
پہلا سپیل اج شام رات اور اگلا سپیل 20 کو متاثر کرے گا
راولپنڈی جہلم سیالکوٹ گجرانوالہ حافظ اباد گجرات اٹک میانوالی چکوال لاہور منڈی بہاولدین ناروال حافظ اباد میں بارش متوقع

✓وسطی اور جنوبی پنجاب
وسطی جنوبی پنجاب میں بارش کے 2 سپیل متوقع - تیز ہواوں کے ساتھ 17-18 اوت پھر 20-21 کو بارش متوقع ہے- ملتان شیخوپورہ قصور سرگودھا چنیوٹ ساہیوال اوکاڑہ فیصل اباد ننکانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میاں چنوں چیچہ وطنی پاکپتن خوشاب مظفر گڑھ ملتان بہاولپور بہاولنگرلودھراں خانیوال ڈی جی خان بھکر لیہ میں بارشیں متوقع-۔راجن پور اور رحیم یار خان میں چند مقامات پر تیز بارش ممکن 19 جون سے انشاءاللہ-

✓✓#خیبر_پختون_خواہ
خیبر پختون خواہ میں 2 سے 3 اچھی بارشیں ہوں گی- لینڈ سیلائڈنگ کا خطرہ ہو گا- پشاور مردان ٹانک کرک ہنگو ایبٹ اباد بونیر چترال سوات ہری پور ڈیرہ اسمائیل خان نوشہرہ میں اچھی بارشیں متوقع
پہلی بارش 17-19 جبکہ اچھی موسلادھار بارش 20 سے متوقع

✓✓#بلوچستان
بلوچستان کے مشرقی اور شمالی اضلاع لورالائ ژوب قلعہ سیف اللہ بارکھاں سوئ سبی جفعر اباد نصیر اباد خصدار ہرنائ میں بارش متوقع - مزری غر اور لسبیلہ میں بھی بارش متوقع-

✓✓#سندھ :-
سندھ میں بارش کے دو مرحلے ہونگے - صوبہ کے شمالی شال مغربی اور کچھ جنوب مشرقی علاقوں میں 19 سے 23 تک بارش اور کراچی سمیت ساحلی پٹی میں سمندری بادلوں سے ہلکی بارش متوقع ہے- 
جبکہ مون سون بھی اخری ہفتہ میں سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے گا اور جولائ کے اغاز  تک پورے سندھ میں ایک مون سون کی بارش ہو چکی ہو گی انشاءاللہ
سینٹرل سندھ میں لوکل ڈیولپمنٹ سمیت دونوں سپیل سے بارش ہو سکتی ہے مگر دائرہ کار محدود ہو گا-

✓✓ #کشمیر اور #اسلام_آباد 
دونوں مقامات پر 2 سے 3 اچھی بارشیں ہوں گی- اربن فلڈنگ اور لینڈ سیلائڈگ کا خطرہ ہے


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.