Type Here to Get Search Results !

کراچی تا کشمیر بارشوں کا امکان، کہیں کہیں ژالہ باری اور طوفانی ہواؤں کی وجہ سے کھڑی فصلوں کے نقصان کا اندیشہ


 نیا مغربی سسٹم / تیز ہوائیں / گرج چمک / بارشیں / ژالہ باری
 سولہ مارچ سے ملک کے بیشتر علاقوں (%70-80) می بارشوں کا امکان سولہ مارچ سے اپریل کے ابتدائی پہلے ہفتے اور 10 دنوں میں ایک کے بعد دوسرے مغربی ہواوں کے سلسلے ملک کے مختلف علاقوں پر اثرانداز ہوتے رہیں گے

سولہ مارچ کی صبح / دوپہر مغربی ہواوں کا ایک سسٹم ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوگا جو بعد ازاں ملک کے جنوبی، وسطی اور شمالی علاقہ جات کو اپنی لپیٹ میں لے لیگا. یہ سسٹم 23 مارچ تک ملک پر اثر انداز رہے گا

بلوچستان سندھ پنجاب کے پی کے،گلگت بلتستان سمیت  ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے، ان علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان

تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے سبب کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا بھی اندیشہ۔

کراچی میں بھئ 16 سے 19 مارچ کے دوران ہلکی سے معتدل کچھ علاقوں میں تیز بارآ کا امکا۔

رمضان کے پہلے عشرے میں ملک کے بیشتر حصوں میں معمول سے کم درجہ حرارت رہنے کا امکان، کراچی میں بھی سمندری ہوائیں چلنے سے رمضان کے پہلے عشرے میں موسم بہتر رہے گا. 

ایک اور مغربی ہواوں کا سسٹم 24 سے 27 مارچ کے دوران ملک پر اثر انداز ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.