Type Here to Get Search Results !

سمندری طوفان ٹکڑا گیا، 130کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں


بحیرہ جنوبی چین میں بننے والا سمندری طوفان "تالم" چین کے جنوبی علاقوں سے ٹکرا گیا ہے
 جس کے تحت 130 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شدید ترین ہواؤں کے جھکڑ چل رہے ہیں۔یہ سمندری طوفان کمزور ہوکے باقیات کی صورت میں برما/میانمار کے راستے خلیج بنگال میں 20 جولائی کو داخل ہوگا جس کے تحت وہاں موجود ہوا کم دباؤ شدت اختیار کرتے ہوئے ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.