Type Here to Get Search Results !

پنجاب میں طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ، موسلا دھار بارشوں اور ژالہ باری کا امکان

 


ملک کے مختلف علاقوں میں مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 27 مارچ کو داخل ہوگا جو اس ویک اینڈ تک شمالی اور وسطی علاقوں تک پھیل جائیگا جو و قفے وقفے سے 31 مارچ/اپریل کی پہلی تاریخ تک  بارشوں اور ژالہ باری کا سبب بننے کا امکان ہیں. مغربی ہواؤں کے زیر اثر  پنجاب، شمالی بلوچستان، کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبرپختونخوا اور سندھ کے کچھ بالائی اور کیرتھر کی پہاڑیوں پر گرج چمک کے بادلوں کی تشکیل، آندھی اور بارش (کہیں کہیں ژالہ باری) کا امکان ہے۔
پنجاب میں آئندہ چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مری، گلیات، اٹک، راولپنڈی، لاہور، سیالکوٹ، چکوال، خو شاب، میانوالی، سرگودھا، جہلم، ملتان، بہاول پور، ڈیرہ غازی خان اور گردو نواح کے علاقوں میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج مک کے ساتھ ہلکی کہیں کہیں تیز بارش/ژالہ باری کے امکانات ہیں





Pakistan weather forecast, Pakistan weather updates, Pakistan weather predictions, Pakistan weather outlook, Pakistan weather conditions, Pakistan weather alerts, Pakistan weather radar, Pakistan hourly forecast, Pakistan weekly forecast, Pakistan 10-day forecast, Pakistan extended forecast, Pakistan weather news, Pakistan weather trends, Pakistan weather analysis

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.