Type Here to Get Search Results !

مقام ابراہیم کی پہلی جدید ترین اندرونی تصاویر



آئیے ہم آپکو دیکھاتے ہیں خانہ کعبہ کے مشرقی حصے پر موجود ’مقام ابراہیم‘۔ یقیناً آپکی خواہش ہوگی کے  اندر سے دیکھنے کا موقع مل جائے۔۔  جی ہاں اب حجر اسود کے بعد مقام ابراہیم کی بھی ایسی ہائی کوالٹی تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر لائی گئی ہیں جس کو فوٹوگرافی کی جدید ترین تکنیک کے ذریعے بنائی گئی ہیں۔ 

مقام ابراہیم کی پہلی جدید ترین اندرونی تصاویر







Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.