Type Here to Get Search Results !

کراچی کا موسم گرم رہیگا۔۔ اطراف میں گرج چمک کے بادل بنیگے


آج کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہیگا، درجہ حرارت 39-41 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، شہر قائد کے اطراف میں کل کی بنسبت آج زیادہ بادل بنیگے، جسکی وجہ سے کہیں کہیں بارش ہونے کا امکان ہے، شہر میں بارش کے امکانات بادلوں کی ڈیولپمنٹ اور اُنکی سمت پر منحصر ہوگا۔

بھارت میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے سبب سندھ کے مشرقی حصوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا بھی امکان ہے جن میں تھر پار کر، مٹھی، اسلام کوٹ، دپلو، بدین، عمر کوٹ اور گردو نواح میں کے علاقے شامل ہیں۔

اویس حیدر، 
موسمی تجزیہ کار
پاک ویدر

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.